خطرناگ سگنل ناول از اےحمید
Complete Space Adventure Series of A Hameed
Khatarnak Signal is a beautiful science, action and thriller type story novel for children which is written by A Hameed. This is a part of khalai adventure series novels which have twelve parts. The parts name of this series are as follow Khatarnak Signal,Lash chal pari,Kala jangle neeli mot,Khalayi surang se frar,wo khala main bhatak gay,khalayi makhlooq karachi main,mot ki shuaain,khatarnak farmula,taboot samandur main,asmani makhlooq ka hamla,Imran ki lash,shehar pathar ban giya.we merge all 12 part of khalai series into one pdf book and share them for online or offline reading. One single link can run any mobile or tablet devices.This is a Kids Adventure Stories
خلائی ایڈونچر سیریز
خلائی ایڈونچر سیریزمکمل ۔ مصنف جناب اے حمیدصاحب
خلائی ایڈونچر بچوں کے لئےنہایت دلچسپ اورسنسنی خیزسائنس فکشن ناول سیریز ہے ۔ یہ سیریز 12 ناولزپر مشتمل ہے۔ ہر کتاب ایک مکمل سائینس فکشن ، ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپورکہانی ہے۔
سیارہ اوٹان کی خلائی مخلوق نسل انسانی کو ختم کرنے کے لئےزمین پرحملہ کرنے کا منصوبہ بناتی ہے۔ عمران اور اُس کی بہن شیبا اوٹان کے حملے سے زمین کو بچانے کے لئے اُٹھ کھڑے ہوتے ہیں۔ مگر کیسے؟ کیا وہ اکیلے اوٹان کی زبردست سائنسی قوت کا مقابلہ کرسکتے ہیں؟
خلائی مخلوق کا زمین پر خطرناک مشن شروع ہوجاتا ہے۔ عمران، شیبا کی تلاش میں برازیل کے جنگلات میں جا پہنچتا ہے۔ پراسرار سانپ خلائی سرنگ کے ذریعہ سے شیبا کو فرار کرانے میں کامیاب ہوجاتاہے۔ عمران، شیبا کو خلائی کیپسول میں قید کرکے خلا میں چھوڑدیاجاتا ہے۔
خلائی عفریت عمران ، شیبا کے خلائی جہاز پر حملہ کردیتی ہے۔ عمران ، شیبا حیرت انگیز طریقے سے سکندر اعظم کے زمانے میں جا پہنچتے ہیں۔ زمین کی تباہی کے لئے خلائی مخلوق ایک خطرناک فارمولا ایجاد کرتی ہے۔ سمندر کی تہ میں خلائی مخلوق کی خوفناک سرگرمیاں۔
تمام حصوں کے نام نیچے دیے جارہےہیں
- خطرناک سگنل
- لاش چل پڑی
- کالا جنگل نیلی موت
- خلائی سرنگ سے فرار
- وہ خلا میں بھٹک گئے
- خلائی مخلوق کراچی میں
- موت کی شعاعیں
- خطرناک فارمولا
- تابوت سمندر میں
- آسمانی مخلوق کا حملہ
- عمران کی لاش
- شہرپتھر بن گیا
امید ہے اے حمید صاحب کے دوسرے ناولوں کی طرح یہ ناولزبھی قارئین کو پسندآیئگیں۔ یہ نونہال ادب ہمدرد فاؤنڈیشن پریس کراچی نے شائع کیا ہے۔
یہاں تمام بارہ حصے ایک مکمل کتاب میں پڑہنے اورڈاونلوڈ کے لیے پیش کیے جارہے ہیں
[tab] [content title="Online Reading Book"]
Online Reading Khatarnak Signal Pdf Novel
[/content]
[content title="Downloading Book"]
Don't Compare Big Size Book File Quality Print with Low Size Books File.
Click below to Download
[/content] [/tab]
Post a Comment