Kamran Aur Shahi Khanjar Novel By Syed Muzafar Hussain
کامران اور شاہی خنجراز سید مظفر حسین (مرحوم)۔ (کامران سیریز کا پہلا ناول) بچوں کے ادب کے مشہور تین ناول ہیں، جنہیں ریڈیو پاکستان سے وابستہ ایک مصنف نے لکھا جو معذور بھی تھے۔ ان کا عظیم نام سید مظفر حسین ہے۔